368 |
اشرف المخلوقات |
حیوان نے انسان سے کہا کہ تو مجھ سے ہے, میرے اندر تبدیلی سے تو بن گیا, میں تجھ سے افضل ہوں. انسان نے کہا کیا تجھ سے میں انسان بنا ہوں؟ اگر ایسا ہے تو پھر بتا کیا تجھ پر کوئی صحیفہ یا الہامی کتاب جیسے انجیل, زبور بھی نازل ہوئی؟ یہ سن کر حیوان اپنی اوقات میں آ گیا