350 |
بدی و نیکی |
برائی کی ابتدا میں لذت انتہا میں ذلت ہے جبکہ اچھائی کی ابتدا میں مزاحمت انتہا میں فطرت ہے بدی کی ابتدا میں چاہت انتہا میں ملامت ہے جبکہ نیکی کی ابتدا میں طہارت انتہا میں عبادت ہے حرام کی ابتدا میں رغبت انتہا میں اکتاہٹ ہے جبکہ حلال کی ابتدا میں سعادت انتہا میں نعمت ہے