349 |
محتاجِ خدا |
لوگو تم اللہ کے بنائے شمس و قمر کے محتاج بحر و بر کے محتاج شام و سحر کے محتاج آب و باد صرصر کے محتاج خرد و فکر کے محتاج جسم و روح الامر کے محتاج گزر و بسر کے محتاج پتھر و سنگ مرمر کے محتاج شعلہ و شرر کے محتاج شجر و ثمر کے محتاج قلب و جگر کے محتاج