341 |
روس یوکرین جنگ |
بھیڑیے نے اپنے گرد لومڑیوں کو جمع کیا اور کہا کہ چیتے کا علاقہ ہمارے بہت قریب ہے اس لیے اس پر کمین گاہ لگاتے ہیں تاکہ جب چاہیں مل کر اس پر حملہ کر دیں مگر چیتے نے ان کا ارادہ پہلے ہی بھانپ لیا اور ان کی چال پلٹ دی, یہ دیکھ کر بھیڑیا اور لومڑیاں دم سادھے بیٹھ گئیں