340

مغربی اخلاقیات

وہ اخلاقیات ہی کیا جن میں عشق نہ ہو عشق کا انسان نہ ہو دینِ حق نہ ہو دین کا ایمان نہ ہو خدا نہ ہو خدا کا فرمان نہ ہو ذکر نہ ہو ذکر کا گمان نہ ہو حیاء نہ ہو حیاء کا سامان نہ ہو وفا نہ ہو وفا کا پیمان نہ ہو عبادت نہ ہو عبادت کا دھیان نہ ہو شکر نہ ہو شکر کا گزران نہ ہو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com