338 |
رہبر |
رہبر کی کتنی اہمیت ہے کہ ایک طرف موسیٰ و ہارون مومنوں کے رہبر ہیں جو بنی اسرائیل کے لیے نجات دہندہ ثابت ہوئے اور دوسری طرف فرعون و ہامان کافروں کے رہبر ہیں جو آل فرعون کے لیے ہلاک دہندہ ثابت ہوئے, ایک کامل رہبر پوری قوم کے لیے نجات دہندہ اور دوسرا جاہل رہبر ہلاک دہندہ