337 |
لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ |
کیا اہل مغرب عدو مسلماں نہیں؟ یہ حقیقت سب پر عیاں نہیں؟ اپنے مریں تو انساں مومن قتل ہوں تو انساں نہیں؟ جنہیں رشتوں کی حقیقت نہیں معلوم کیا حقیقت میں وہ مثلِ حیواں نہیں؟ اب جو تم پر آن پڑی ہے تو سنو تمہارے اعمال سے خدا انجاں نہیں