335 |
روزہ |
روزہ رکھنے کا ایک پہلو ظاہری ہے اور ایک باطنی ہے ظاہری پہلو یہ ہے کہ روزے میں مومن اللہ کے حکم سے صبح سے رات تک اپنے بدن کو غذا دینے سے رک جائے اسی طرح روزہ رکھنے کا باطنی پہلو یہ ہے کہ مومن روزہ رکھنے سے اپنے نفس کو بھی غذا دینے سے رک جائے تاکہ اس مشق سے مومن متقی بن جائے