334

حقوق اللہ و حقوق العباد

حقوق اللہ اور حقوق العباد میں تقسیم نہ کرو بلکہ دین میں پورے داخل ہو جاؤ مجھے ایک بات بتاؤ اگر تم بندوں کے حقوق پورے کرو پھر اللہ کے ساتھ شریک بھی بناؤ تو کیا صرف حقوق العباد پہ تم بخشے جاؤ؟ پھر ذرا غور تو کرو کیا صرف حقوق العباد پہ تم مشرکین کو مومن کہہ پاؤ؟




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com