322 |
دنیا پرستی |
دنیا کی مثال وہ دریا ہے جو بہتا ہے اور دنیادار کی مثال وہ پیاسا ہے جو دریا سے لگاتار پیاس بجھاتا ہے مگر دریا کا پانی اس کی پیاس اور بڑھاتا ہے یہاں تک کہ اسی پیاس کی حالت میں وہ مر جاتا ہے لیکن جو مومن میانہ روی اور بے نیازی اپناتا ہے وہ دونوں جہان میں کامیابی پاتا ہے