304

طاغوت

تجھے طاغوت کی پہچاں نہیں ہے تیری زندگی مائلِ قرآں نہیں ہے تو اپنے آپ میں صاحبِ فرقاں نہیں ہے وہی تو ہے زمانے میں طاغوت کہ جس کا اللہ پہ ایماں نہیں ہے جو حق سے روکتا ہے اور اپنے باطل پر پشیماں نہیں ہے کیا اہلِ مغرب اپنے کفر میں سرگرداں نہیں کیا ان کا کفر مثلِ شیطاں نہیں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com