303

استثنیٰ

ان شعراء کی راہ پر گمراہوں کا چلنا ہے کہ جن کا شیوہ ہر وادی میں بھٹکنا ہے ان کا وہ نہیں کرنا جو کہنا ہے مگر ان شعراء کو استثنیٰ ہے کہ جن کا ایمان لانا عمل صالح بجا لانا اور ذکر اللہ کثیر کرنا ہے اور مظلوم ہونے کے بعد نصرت جمع کرنا ہے اور ظالموں کا عنقریب اپنا انجام جان لینا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com