296 |
علامہ اقبال |
پاکستان کی تحریک آزادی کے روحِ رواں ہیں اقبال خودی کا ایک بحرِ بیکراں ہیں اقبال ظلمت کے گھٹاٹوپ اندھیروں میں عالمِ اسلام کے مردِ میداں ہیں اقبال اس پراسرار ہستی کے لیے میں کیا کہوں کہ میری نگاہ میں مشیّتِ یزداں ہیں اقبال کس قدر اہم ہے ان کا وجود کہ رہبرِ رہبراں ہیں اقبال