295 |
شکر و تکبر |
اگر تم اپنے علم پر نازاں ہو تو قارون کی مثل ناداں ہو جس کے پاس دولت کا اتنا ذخیرہ تھا کہ ہر کوئی حیراں ہو مومنوں نے اس سے کہا کہ تو اپنی دولت پر نہ اتنا شاداں ہو تجھے یہ سب خدا سے ملا ہے اس لیے شاکر یزداں ہو تو اس نے اترا کر کہا یہ میرا علم ہے جس سے میری دولت کا ساماں ہو