269 |
مودّت اہلِ بیت |
اللہ کے حکم پر آپ نماز پڑھتے ہیں پھر اللہ کے حکم پر آپ روزہ رکھتے ہیں اور اللہ کے حکم پر آپ حج بجا لاتے ہیں پھر اللہ کے حکم پر آپ زکوٰة نکالتے ہیں اور اللہ کے حکم پر آپ قربانی دیتے ہیں اہلِ بیت سے محبت بھی اللہ کا حکم ہے پھر اس حکم کی تعمیل میں آپ کیا کرتے ہیں