268 |
حقیقتِ آشکار |
تم یزید اور اسکے حامیوں سے تو بیزار ہو مگر محرم میں واقعہ کربلا سے لاتعلق رہنے پر بھی تیار ہو اگر تمہیں آلِ محمد سے سچی محبت اور پیار ہو تو ان کے غم میں تمہاری آنکھ بھی اشکبار ہو تم جانتے ہو کہ اہلِ بیت جنت کے سردار ہیں پھر بغضِ اہلِ بیت کے ساتھ کوئی جنت کا کیسے حقدار ہو