256 |
صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ |
علی کی ہستی ایک نعمتِ عظیم ہے کہ علی کی راہ پر چلنا صراطِ مستقیم ہے باب العلم ہونا کوئی عام بات نہیں کہ علم کی بدولت آدم کو ملائکہ پر تعظیم ہے اللہ نے کئی نعمتوں سے علی کو نوازا ہے کہ علی حق کے ساتھ اور حق کو علی کے ساتھ رہنے کی تعلیم ہے