252

امامِ برحق

کربلا کے واقعہ میں یہ بات سمائی ہے کہ امام کی قیادت ہی نیابتِ الہٰی ہے امامت نے کربلا میں یہ حقیقت دکھائی ہے کہ اکثریتِ جمہور کی پیروی تباہی ہے اسی امامت کی بدولت دنیا میں آج ایک انقلابی ملت وجود میں آئی ہے قرآن میں بھی اللہ نے یہ بات بتائی ہے کہ اکثریت کی پیروی گمراہی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com