251

اِنَّمَا یُوَفَّی الصّٰبِرُوۡنَ اَجۡرَھُمۡ بِغَیۡرِ حِسَابٍ

اللہ کے ہاں صبر والوں کا بہت احترام ہے پھر صبر میں استقامت پر بے حساب انعام و اکرام ہے صبرِ حسین انتہائے عشق ہے کہ سید الشہداء صبر والوں کا بے مثل امام ہے مصائب و آلام میں کربلا سے بڑھ کر صبر کی نہ کوئی منزل نہ مقام ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com