228 |
بہار می رسد |
انصار اللہ کا لشکر یمانی جس کی بنا میں ہے آیت قرآنی اس کی بڑھتی ہوئی بے باکی سے خائف ہیں سب یہودی و نصرانی آنے والے دور میں یمانی کا بہت اہم کردار ہے کہ اس کا ظہور امامِ منتظر کے قیام کی کھلی نشانی جس انقلاب سے یہ شجرِ طیبہ پھوٹ نکلا ہے اس کے رہبر و قائد سید خراسانی