227

عہد و پیمان

اے مومنو جب سے کربلا برپا ہوئی ہے تم میداں میں ہو پھر اسی متاع کے سبب تم آزمائش و امتحاں میں ہو طویل انتظار کے بعد بہار کی آمد خاص تمہارے لیے ہے کہ تم درحقیقت وقتِ آخر زماں میں ہو تمہاری قربانیوں کا ایک طویل سلسلہ ہے کیونکہ تم رسول کے بعد ثقَلین سے عہد و پیماں میں ہو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com