209 |
شتربانی |
آدم کے دشمن سے لڑنے کی خو تھی کہ مجھے نفس کی شتربانی کی جستجو تھی یہ مرحلہ ابتدا میں مشکل تو ہے لیکن بطریق احسن اس سے گزرنے کی آرزو تھی تمیزِ حق و باطل سے اپنی پہچان ہے کہ مردِ کامل کی منزل میرے روبرو تھی یہ منزل جب طے ہو گئی تو پھر میرے فکر و تدبر کی پہنچ چار سو تھی