208 |
فوقیت |
مغرب میں صرف پابندیِ قانونِ جمہوریت جبکہ اسلام میں پابندیِ احکامِ شریعت تمہارے ہاں جمہوری قوانین سب سے بالاتر کہ احکامِ خدا کی نہیں ہے کوئی حیثیت جب تمہاری زندگی میں خدا ہی نہیں ہے تو پھر اس دنیاوی حیات کی کیا اہمیت جب تم سب مخلوقِ خدا ہو تو اس کی نظر میں صرف اہلِ ایمان کی فوقیت