196 |
اَذِلَّةِ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اَعِزَّۃٍ عَلَی الۡکٰفِرِیۡن |
تم اپنے آپ کو دیکھو کہ تم کہاں ہو کیا مومنوں پہ نرم اور کفار پر سخت چٹاں ہو خطہ عرب تو دین سے پلٹ چکا ہے کہ مومنوں کا دشمن اور کفار پر مہرباں ہو جن کفار سے اللہ نے جہاد کا حکم دیا ہے انھی سے وفاداری ان کا عہد و پیماں ہو