195

قُل لَّاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا اِلَّا الۡمَوَدَّۃَ فِی الۡقُرۡبٰی

اہلِ بیت سے محبت حکمِ خدا ہے کہ یہ حکم اللہ کی خاص عطا ہے کتاب اللہ کی آیات پر ایمان لازم ہے کہ اہلِ بیت سے مودت اللہ سے وفا ہے رسول اللہ تبلیغِ رسالت کا یہی صلہ مانگ رہے ہیں کہ محمد کی تبلیغ پر رسالت کی انتہا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com