185 |
آئینہ |
انسان کا باطن اس کا آئینہ جہاں ہے کہ اس آئینے کی بنیاد پر بہار اور خزاں ہے کچھ لوگوں کے لیے قرآن سرچشمہ ہدایت اور اکثر کے چشم و گوش پر بار گراں ہے کفار کے نیک اعمال راکھ کا ڈھیر کہ ان کی آخرت جھنم کا زنداں ہے اکثریتِ جمہور کا معیارِ حاکمیت کہ جمہور کا دین محض ظن و گماں ہے