184 |
اعرابی |
جب عربوں کا سلامتی کے لیے امریکہ پر انحصار ہو گا تو اس سے بڑھ کر بھی کوئی کفار کا آلہ کار ہو گا ان کی ملوکیت کا دارومدار عالم افرنگ پر ہے کہ طاغوت کی حاکمیت پر انکا مکمل اعتبار ہو گا جن کی حکمت عملی اہلِ کتاب طے کریں تو پھر تمام عالمِ کفر کو ان کے کل امور پر اختیار ہو گا