168 |
لَا تَتَّخِذُوا الۡیَھُوۡدَ وَ النَّصٰرٰۤی اَوۡلِیَآءَ |
اگر تم یھود و نصاریٰ کو سرپرست بناؤ گے تو پھر تم بھی انھی میں شمار ہو جاؤ گے ان کے دین کی حقیقت تم جان چکے ہو پھر بھی ان کی سرپرستی اپناؤ گے جب تمھاری بنیاد میں دینِ اسلام ہے تو تم کفار کے سوا صرف مومنوں کو مخلص دوست پاؤ گے