167 |
وَ مَا رَمَیۡتَ اِذۡ رَمَیۡتَ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ رَمٰی |
مومنو تم اللہ کے مددگار ہو تو پھر اللہ بھی تمہارا مددگار ہے تمہارا جہاد اللہ کی راہ میں ہے کہ تمہارے پھینک کر مارنے میں معاون تمہارا پروردگار ہے کفار کو اللہ سے کوئی امید نہیں ہے مگر تم میں سے ہر کوئی رحمتِ خدا کا امیدوار ہے