165 |
مسبب الاسباب |
اے اللہ تیری رحمت کا سمندر ایک بحر بیکراں ہے مگر یہ دور ظالمین کے فتنہ و فساد کا جہاں ہے اگرچہ تیرے ماننے والوں کی ایک کثیر تعداد ہے لیکن ظالمین سے برسرپیکار صرف ملتِ ایراں ہے انھیں ظالمین کے خلاف صبر و استقامت عطا فرما کہ تیری سیدھی راہ پر قائم ایک یہی تو کارواں ہے