164

مومنین و مستکبرین

یہ سب کچھ طلوعِ آفتاب سے پہلے کی تاریکی ہے کہ تمام ظلم و فساد کی جڑ صیہونی و امریکی ہے اللہ نے ظالمین سے دور رہنے کا حکم دیا ہے مگر اللہ کا نام لینے والوں کی ظالمین سے نزدیکی ہے اب تو ساری دنیا پر یہ واضح ہو چکا ہے کہ کس کا دین منافقانہ اور کس کا ایمان حقیقی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com