16

نگاہِ خود آگاہ

یہ دور ایک بہت بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے کہ اس دوران مغرب کا عالمِ پیر مر رہا ہے مغرب کی تمام بنیادیں اپنی جڑوں سے اکھڑ چکی ہیں کہ مغرب کے مکروہ چہرے سے نقاب اتر رہا ہے یہ چاہتے ہیں کہ دنیا کو صرف ان کی نگاہ سے دیکھا جائے حالانکہ دنیا کے بارے میں ان کا ابلیس جیسا نقطہ نظر رہا ہے



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com