15

ناقابلِ اعتبار

اس حقیقت کی اب سارے جہان کو خبر ہے کہ امریکہ نہ تو بھروسے کے لائق ہے نہ معتبر ہے امریکہ کو شیطانِ بزرگ کہنا بالکل درست بات ہے کہ ہر امریکی حکمران کی طینت میں ابلیس کا شر ہے دھوکے باز امریکہ معاہدے کر کے پھر توڑ دیتا ہے کہ امریکی حکومت کے مکر و فریب پر ساری دنیا کی نظر ہے



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com