145 |
بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِہٖ بَصِیۡرَۃ |
انسان اپنے آپ سے بہت خوب آگاہ ہے کہ اپنے اعمال پر انسان سب سے بڑھ کر گواہ ہے لوگوں کے تجسس میں رہنا تو محض بصارت ہے کہ بصیرت تو اسی میں ہے جو مردِخودآگاہ ہے آدمی کی حیات میں ایک یہی شغل کافی ہے کہ نفس کی پاکی کے لیے وہ ہر وقت اپنے ہمراہ ہے