144

معیارات

عصرِ حاضر میں بدل چکے ہیں معیارات کہ اہلیانِ عرب میں مومنوں سے بڑھ کر کفار سے مواخات عیش پسند امرائے عرب میں خودداری کہاں کہ ان کی حاکمیت پر دیارِ مغرب کے بھرپور اختیارات لادین جمہوریت کا تصورِ حیات محض دنیا پرستی کہ پیرویِ افرنگ میں ہدف اور مقصدِ حیات صرف حُبّ الشھوات




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com