133

صِبْغَةَ اللّٰهِ

اللہ کا رنگ دینِ اسلام ہے کہ اسلام مومنوں پر اللہ کا انعام ہے اسلام کی روشنی چار سو پھیل رہی ہے کہ یہ واحد دین ہے جس میں حکومت کا نظام ہے اسلام میں پوری طرح داخل ہو جاؤ کہ اسی دین میں نعمت کا اتمام ہے باقی ادیان شکوک سے پر ہیں مگر دینِ اسلام کا حق الیقین پر قیام ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com