132

قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى

حیات آپکی ہو اور اسکے اسرار کوئی ناواقف بیاں کرے کہ خود آگاہی کے بغیر انسان صرف اپنا زیاں کرے زندگی کے اسرار و رموز تو وہی جانتا ہے جو خودی کی پرورش سے اپنا چاک گریباں کرے جب وہ ظاہر بھی ہے اور باطن میں بھی ہے تو فقیہِ شہر اسے محض عرش پر کیوں گماں کرے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com