125

قُلۡ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَأْمُرُ بِٱلْفَحْشَاءِ ۚ

انسان کی اپنی پہچان میں یہ آسانی ہے کہ بے حیائی و برائی کا ہر کام حکمِ شیطانی ہے اللہ تعالیٰ کبھی برائی و بے حیائی کا حکم نہیں دیتا کہ احکامِ خدا سے حیاتِ مومن ایک پاکیزہ زندگانی ہے اسلام کا ضابطہ حیات بشر کے کمال کے لیے ہے کہ حق اور باطل کی پہچان میں تقویٰ قرآنی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com