122

پیامِ سحر

مغرب کا لادین جمہوری نظام تہ و بالا ہونے کو ہے کہ ایک طویل شبِ ظلمت کے بعد اجالا ہونے کو ہے غزوہ ہند کا تعلق یقیناً امامِ برحق سے ہے کہ مقامِ عبرت بت ہندی کا شوالا ہونے کو ہے میرے بازارِ غم کو دیکھ کر وہ حیراں گزرے کہ مرحلہ آزمائش کے بعد یہ جہان نرالا ہونے کو ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com