121 |
اسوہ و حلیہ |
آپ نے سیرتِ محمد میں سے حلیہ تو لے لیا ہے کیا خوب ہوتا اگر اسوہ رسول بھی اپنا لیتے حلیہ مبارک اپنا لینا تو بہت آسان کام ہے کہ آپ سیرتِ محمد میں خلقِ عظیم کو بھی جگہ دیتے کتاب اللہ میں ایمان اور نفاق کا تعلق باطن سے ہے کہ حلیہ کی بنا پر تو منافق کردار بھی خود کو مومن کہتے