113

غلامی

خوب و ناخوب میں رہتی نہیں تفریق کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا طریق ظالم کی سرپرستی قبول کرنے پر آمادہ اور مظلوم سے ہمدردی میں اسکے رفیق غزہ کا مستقبل اب وہ طے کریں گے کہ جو صیہونی جرائم میں سہولت کار فریق یارب وہ مواخات کا معیار کہاں ہے کہ مومن کو ستانے پر بھی عذابِ حریق




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com