112 |
حق و باطل |
وہ شمعِ روشن جو نورِ آفتاب بن چکی ہے قوتِ باطل اسے پھونکوں سے بجھانے میں لگی ہے پھر سے تازہ ہو رہا ہے قصہ موسیٰ و فرعون کہ مطلق العنان ہونے کی رسم دورِ فرعون سے چلی آ رہی ہے فرعون نے بھی اپنی خدائی کا دعویٰ کیا تھا کہ مغرب کے خداوندانِ افرنگ میں تکبر کی وہی آگ بھڑک اٹھی ہے