95 |
اخوت و عداوت |
مسلم دنیا میں ایران کی عداوت پھیلائی گئی ہے کہ مسلمان کو صرف ایران کی عداوت بتائی گئی ہے یہود و نصاریٰ کی ایران سے دشمنی تو لازم ہے مگر مسلم دنیا کو بھی ایران دشمنی سکھائی گئی ہے قرآن کی رو سے یہود مومنوں کے سخت دشمن ہیں پھر یہود کی سخت عداوت صرف ملتِ ایران میں پائی گئی ہے