91 |
حرمین شریفین |
آلِ سعود نے حرمین کو ایک ڈھال بنا رکھا ہے کہ یہود و نصاریٰ کی ولایت کو حلال بنا رکھا ہے حجازِ مقدس ہمیشہ سے مرکزِ اسلام رہا ہے مگر اسکی خودمختاری کو انھوں نے سوال بنا رکھا ہے امریکہ کے لیے یہ دودھ دینے والی گائے بن چکے ہیں کہ انھوں نے گویا امریکی معیشت کے لیے مال بنا رکھا ہے