86

جواز

امریکہ اور اسرائیل کے پاس ہر طرح کے ہتھیار ہوں مگر ان کے حریف کے پاس محض خنجر و تلوار ہوں انسانوں کی بستی میں یہ جنگل کا قانون چاہتے ہیں کہ جنگلی بھیڑیے بھیڑ بکریوں پر پوری طرح بااختیار ہوں ہتھیار تو ان ملکوں کے پاس نہیں ہونے چاہیں کہ جن کے حکمران جنگلی درندوں میں شمار ہوں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com