84

جلوت و خلوت

جن مومنین کے ساتھ مل کر آپ حج و عمرہ ادا کریں انہی کے دشمنوں سے آپ عہدِ وفا کریں منافقین کی قرآن میں ایک یہ بھی نشانی ہے کہ جلوت میں مومنین سے پیمان اور خلوت میں دغا کریں اگرچہ آپ کے پاس مثلِ قارون دولت کا ڈھیر ہے پھر بھی ایمان والوں کو آپ قرض بھی سود کی شرط پر عطا کریں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com