82

حقیقتِ آشکار

اقبال کی بیاں کی گئی حقیقت کا نظارا ہے کہ تہران عالمِ مشرق کا چمکتا ہوا تارا ہے تہران کا قیام اپنی اسلامی خودمختاری کے لیے ہے کہ ملتِ ایران کا اہلِ کتاب کی اطاعت سے کنارا ہے عرب ممالک نے جنہیں سرپرست اعلیٰ بنا رکھا ہے ان کفار کی ولایت دنیا اور آخرت دونوں کا خسارا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com