76 |
وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌؕ- |
مغرب میں حیات کھیل کود اور جی کا بہلاوا ہے کہ مغربی دنیا میں حیات بناوٹ اور دکھاوا ہے جس حیات کا مقصد ہی دنیا ہو تو ایسی زندگی دھوکا اور چھلاوا ہے مغرب میں طرزِ زندگی دھوکے کا سامان ہے کہ ایسی حیات مرنے کے بعد ہمیشہ کا پچھتاوا ہے