71

وجہ تخلیق

لوگوں کے عروج و زوال میں ایک گردشِ ایام ہے کہ اس گردش میں پوشیدہ آزمائش کا پیام ہے اگر انسانی تخلیق کا مقصد صرف مادی ترقی ہوتا تو ایک پیغمبرِ خدا کے لیے یہ کونسا مشکل کام ہے انسانی حیات کو اللہ نے آزمانے کے لیے پروان چڑھایا ہے کہ اس آزمائش میں عالمِ مغرب بری طرح ناکام ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com