62

فرقان

تقویٰ کی خاصیت میں ایک لازم چیز فرقان ہے کہ تقویٰ کی اس خاصیت کی بدولت خالص ترین ایمان ہے جو مسلمان اپنے اندر قوت فرقان ہی نہیں رکھتا تو اسکے لیے ناممکن سی بات اپنی ہستی کی پہچان ہے باطل کی پیروی انسان میں دوئی پیدا کر دیتی ہے کہ کبھی خاصیت میں وہ انسان اور کبھی حیوان ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com